پیاری تتلیاں

دنیا کی کے خوبصورت مخلوقات میں سے تتلی ایک نہایت 
خوبصورت مخلوق ہے
پیاری تتلیاں




دنیا کی کے خوبصورت مخلوقات میں سے تتلی ایک نہایت خوبصورت مخلوق ہے جس سے انسان شروع سے ہی سے محبت کرتے آیا ہے مصر کے قدیم غاروں کی دیواروں پر بھی تتلیوں کی انتہائی دلکش تصاویر بنائی گئی ہیں تتلیوں کے پرشفاف ہوتے ہیں اور ان کے پروں پر موجود خوبصورت رنگ اصل میں ایک دوسرے پر بنے ہوئے اسکیل ہیں۔ جو سورج کی روشنی میں رنگین دکھائی دیتے ہیں۔ تتلیوں کے خوبصورت رنگ انہیں دشمن سے بچانے میں بھی کام آتے ہیں کیانکہ پھولوں پر بیٹھی ہوئی رنگ برنگی تتلیاں پرندوں کو بہت کم دکھائی دیتی ہیں۔ سائنس  نےاب تک تتلیوں کے 28 ہزار اقسام دریافت کرچکے ہیں  تتلیاں تقریباں دنیا کے ہر خطے میں پائے جاتے ہیں لیکن جنوبی امریکہ میں دوسرے ملکوں کے نسبت کافی زیادہ پائے جاتے ہیں کوسٹاریکا میں 13سو سے زیادہ اقسام موجود ہیں

تتلی اپنی ٹنگوں کے سروں سے کسی بھی زائقے کو محسوس کرتی ہے

انڈے دینے سے پہلے پودوں کے پتوں کو چکھتی ہے تاکہ انڈوں سے نکلنے والے بچے شوق سے انہیں کھا سکیں دنیا میں پائی جانے والی چھوٹی سے چھوٹی8/1  انچ جبکہ بڑی سےبڑی تتلی 12 انچ تک ہوسکتی ہے

تیز اُڑنے والی تتلی 12 میل فی گھنٹہ سفر کرسکتی ہےتتلیاں سلانہ 12ہزارمیل کا سفر طے کرتی ہیں جسم کی درجہ حرارت اگر86 ڈگری سے کم ہو تو اُڑنے کی صلاحیت سے محروم ہوجاتی ہیں تتلیاں صرف چند ہفتے جبکہ کچھ اقسام ایسے بھی ہیں جو ایک سال کے عرصے سے زیادہ زندہ


رہتی ہیں۔  

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے